ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / وزیر اعظم نے بلٹج شطرنج میں طلائی جیتنے پر ویشالی کو دی مبارکباد

وزیر اعظم نے بلٹج شطرنج میں طلائی جیتنے پر ویشالی کو دی مبارکباد

Tue, 23 May 2017 13:10:22  SO Admin   S.O. News Service

نئی دہلی،22مئی(ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)وزیر اعظم نریندر مودی نے چین میں منعقد ہوئے ایشین بلٹج شطرنج مقابلہ میں طلائی تمغہ جیتنے پر آر ویشالی کو مبارک باد دی ہے۔وزیر اعظم مودی نے ٹوئٹر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ایشیائیمیں بلٹج چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے کے لئے آر ویشالی کو مبارکباد،ہمیں ان کی کامیابی پر فخر ہے۔غور طلب ہے کہ چین میں امیر ہوا ایشین بلٹذ شطرنج ہندوستان کے لئے انتہائی خاص بن گیا۔ہندوستان کی انتہائی باصلاحیت آر ویشالی نیں خواتین کا طلائی تمغہ تو پدمنی نے کانسی کا تمغہ جیتتے ہوئے ملک بھر کو فخر محسوس کرنے اور خوشی منانے کا موقع دیا۔


Share: